پودوں میں تغذیہ؛ تمام جانداروں کےلۓ غذاضروری ہے. غذا میں پاۓجانے والے اجزاء، پودوں میں تغذیہ موثر انداز میں پیش کیا گیا ہے. (3)
اِنسانی نِظامِ ہاضمہ ... نظام ہاضمہ میں حصہ لینے والے تمام اعضآ کے نام اور اس کے افعال موثر انداز میں بیان کیا گیا ہے (4)
جانوروں میں تغذیہ.... انسانوں اور دیگر جانداروں میں تغذیائ عمل کو تصاویر کے ساتھ موثر انداز میں پیش کیا گیا ہے.( 5)
انسانی دِل... دل کے حصے اور اس کے افعال، اور خون کی حرکت واضح طور پر تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے..
(6)ضرب،،،، ،،بے حد آسان طریقے سے ضرب کا تصور پیدا کر ے کی کوشش کی گئی ہے
(7)کسروں کا تصور ،،،، ،بےحد آسان طریقے سے کسر کسے کہتے ہیں بتایا گیا ہے.(8)
تقسیم بہت موثر انداز میں تقسیم کے اعمال کراۓ گۓ ہیں.
(9).انسانی استخراجی نظام... اس ویڈیو میں گردے اور استخراجی نظام کے حصے اور افعال بیان کئے گئے ہیں.
(10). شعاعی ترکیب... اس ویڈیو میں شعاعی ترکیب کے عمل کو بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے..
(11).پانی کا چکر.. اس ویڈیو میں پانی کےچکر کے مراحل کو سمجھایا گیا ہے.
(12).ماحول کی آلودگی.. اس ویڈیو میں ماحول کی آلودگی کے اسباب کو تفصیل سے سمجھایا گیا ہے.
(13).ترشے اور اساس.. اس ویڈیو میں تجربے کی مددسے ترشے اور اساس کی پہچان کرایا گیا ہے.
(14).تنفسی نظام.. اس ویڈیو میں تنفسی نظام کو سمجھایا گیا ہے.
(15). زاویے . اس ویڈیو میں زاویوں کی قسموں کو سمجھایا گیا ہے.
No comments:
Post a Comment