*منقول
1- اردو زبان کےتقریبا 54009 الفاظ ہیں۔
2- ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لئے بادشاہ اکبر اعظم کےعہد میں استعمال ہوا۔
3- ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔
4- افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کےادب سے آیا ہے۔
5- کہہ مکرنی اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ہے۔
6- ترقی پسند تحریک کےحوالے سے افسانوی کے پہلے مجموعے کا نام انگارے ہے۔
7- اردو ڈرامے کاآغاز لکھنؤ سے انیسویں صدی میں ہوا۔
8- جدید اردو نظم کا آغاز انجمن پنجاب لاہور سے ہوا۔
9- علامہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ اسرارخودی ہے۔
10- علامہ راشدالخیری کو طبقہ نسواں کا محسن قرار دیا گیا۔
11- جس شاعری میں نقطہ نہ آئے اسے بے نقط شاعری کہتے ہیں۔
12- فارسی ایران کی زبان ہے۔
13- مغلوں کے زمانے میں عربی اور فارسی سرکاری زبانیں تھیں۔
14- اردو کو 1832 میں برصغیر میں سرکاری زبان کا درجہ ملا۔
15- اردو کی پہلی منظوم کتاب کدم راو پدم راو ہے۔
16- مولانا حالی نے ""مسدس حالی"" سر سید کےکہنے پر لکھی۔
17- الطاف حسین حالی مرزا غالب کے شاگرد ہے۔
18- مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے اپریل 1901ء میں شائع کیا۔
19- اردو کا پہلا سفر نامہ عجائبات فرہنگ یوسف خان کمبل پوس ہے۔
20- اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔
21- دارالمصفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی تھے۔
22- فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا۔
23- علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب ""علم الاقتصاد ""اقتصادیات کے موضوع پر ہے۔
24- فیض احمد فیض واحد پاکستانی شاعر ہیں جہنیں روسی ایوارڈ لنین پرائز ملا۔
25- پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کتاب چراغ سحر میں ہے۔
26- شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کتاب بانگ دار میں ہے۔
27- مسدسِ حالی کا دوسرا نام مدوجزر اسلام ہے۔
28- زمیندار اخبار مولانا ظفر علی خان نےجاری کیا۔
29- اردوکا ہمدرد اور انگریزی کا ""کا مریڈ""مولانا محمد علی جوہر نےجاری کیا۔
30- اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھا امانت لکھنوی کا ہے۔
31- آغاحشر کاشمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپیر کہاجاتا ہے۔
32- غزل کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔
33- علامہ اقبال کے خطوط ""اقبال نامہ""" کےنام سے شائع ہوئے۔
34- قراۃالعین حیدر اردو کے افسانہ نگار سجاد حیدر یلدرم کی بیٹی تھی۔
35- تہزیب الاخلاق رسالہ سر سید احمد خاں نے 1871ً میں شائع کیا۔
36- اردو کا پہلا اخبار ""جام جہاں"" کلکتہ سے 1822ء میں شائع ہوا۔
37- اردوکی نظم ""آدمی نامہ"" نظیر آکبر آبادی کی ہے۔
38- بابائے اردو، مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے۔
39- اردو غزل کا باقاعدہ آغاز ولی دکنی نے کیا تھا۔
40- غزل کے لغوی معنی ہے، عورتوں سے باتیں کرنا۔
41- اکیلے شعر کو فرد کہاجاتا ہے۔
42- شعر کےآخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔
43- پیام مشرق علامہ اقبال کی فارسی کتاب ہے جس کا دیپاچہ اردو میں ہے۔
44- ایم اے او کالج علی گڑھ 1920 میں یونیورسٹی کا درجہ ملا۔
45- اردو کی پہلی خاتون ناول نگار رشیدہ النساء بیگم ہیں۔
46- ترقی پسد تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔
47- اردو کےپہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد ہیں۔
48- چوھدری فضل الحق نےاپنی کتاب ""زندگی"" گورکھپوری جیل میں لکھی۔
49- علامہ اقبال کی پہلی نظم ہمالہ ہے۔
50- اردو ہندی تنازعہ 1967ء کو بنارس سے شروع ہوا۔
51- ریختہ کے لفظی معنی ایجاد کرنا ہے۔
52- رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایشائی ہیں جن کو 1913ء میں نوبل انعام ملا۔
53- یادوں کی بارات جوش میلح آبادی کی آپ بیتی ہے۔
54- آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ہیں۔
55- جہان دانش احسان دانش کی آپ بیتی ہے۔
56- اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف ڈاکٹر سلیم اختر ہیں۔
57- اپنا گریبان چاک ڈاکٹر جاوید اقبال کی آپ بیتی ہے۔
58- کاغزی گھاٹ خالدہ حسین کا ناول ہے۔
59- آب حیات کے مصنف مولانا محمد حسین آزاد ہیں۔
60- راجہ گدھ ناول بانو قدسیہ کا ہے۔
61- اردو شعر اء کا پہلا تزکرہ نکات الشعراء میر تقی میر ہے۔
62- اردو کی پہلی تنقیدی کتاب مقدمہ شعروشاعری مولاناحالی نے لکھی۔
63- یاد گار غالب اور حیات جاوید کے مصنف مولاناحالی ہیں۔
64- سحرالبیان کےخالق میر حسن ہیں۔
65- ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں ابن انشاء کا سفر نامہ ہے۔
66- تزکرہ اور غبار خاطر مولانا ابوالکلام کی تصانیف ہیں۔
67- رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف سرسید احمد خان ہیں۔
68- بلھے شاہ کا اصل نام سید عبدللہ ہے۔
69- اردو کےپہلے مورخ کا نام رام بابو سکسینہ ہے۔
70- اردو کی پہلی گرائمر انشاءاللہ خان نے لکھی۔
71- خطوط نگاری کے بانی رجب علی بیگ ہیں۔
72- اردو کی طویل ترین نظم مہا بھارت ہے۔
73- آزاد نظم کے بانی ن-م راشد ہیں۔
74- سید احرار لقب حسرت موہانی کو ملا۔
75- حفیظ جالندھری کوشاعر اسلام کہا جاتا ہیے۔
76- پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ ہے۔
77- اہل لاہور کو زندہ دلان لاہور کا لقب سر سید احمد خان نے دیا۔
78- علامہ اقبال اپنے آپ کو مولانا روم کاشاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔
79- سنسکرت اور فارسی ایشیاء براعظم کی زبانیں ہیں۔
80- سنسکرت برصغیر میں مختلف وقتوں میں دو مرتبہ درباری زبان بنی۔
81- اردو آج دو رسم الخطوط میں لکھی جاتی تھی۔
82- برج بھاشا بین الصوبائی لہجہ تھا۔
83- پنجابی ،دکنی، سندھی، اور برج بھاشا کا اصل مخرج ہراکرت تھا۔
84- جب سندھ کو اسلامی لشکر نے فتح کیا اس میں عربی اور فارسی زبان بولنے والے لوگ شامل تھے۔
85- اردو کی پہلی تحریک حضرت گیسو دراز قرار دیا جاتا ہے۔
86- سب سے پہلےغزل گو شاعر
ولی دکنی ہے۔
87- قران مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ شاہ رفیع الدین نے کیا ( 1786ء)۔
88- سر سید نے خطبات احمدیہ انگلستان میں کتاب لکھی تھی۔
89- روسو کی اس آواز کو رومانوی تحریک کا مطلع کہا جاتا ہے۔ انسان آزاد پیدا ہو مگر جہان دیکھو وہ پایہ زنجیر ہے۔
90- دس کتابیں یہ مرکب عددی ہے۔
91- فعل اور مصدر میں باہمی فرق فعل میں ہمیشہ زمانہ پایا جاتا ہے مصدر میں نہیں۔
92- مہر نیمروز غالب کی تصنیف ہے۔
93- شاہنامہ اسلام حفیظ جالندھری کی تصنیف ہے۔
94- مصحفی کے آٹھ دیوان ہے۔
95- دہلی مرحوم حالی کا مرثیہ ہے۔
96- جدید اردو بثر سب سے پہلے سرسید نے لکھی۔
97- زندہ رود کے مصنف جاویداقبال ہیں۔
98- اردو میں مثنوی نگاری فارسی کے توسط سے زیر اثر آئی۔
99- قصیدے کے پانچ اجزائے ہیں نشیب، گریز، مدح، عرض مطلب، مدعا۔
_*🌍مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ میری زات زرا بے نشان جوائن کریں ایڈ ہونے کے لیے اس
*اسلامی دنیا کے عظیم سائنسدان تاریخ کے لحاظ سے*
⬅️ خالد بن یزید (وفات 704 ء)
⬅️ ابراہیم بن جندب (وفات 773 ء)
⬅️ نو بخت (وفات 773 ء)
⬅️ الفرزانی (وفات 796 ء)
⬅️ ماشااﷲ (وفات 812 ء)
⬅️ جابر بن حیان (وفات 813 ء)
⬅️ عمر بن الفرخان الطبری (وفات 815 ء)
⬅️ فضل بن نو بخت ( وفات 816 ء)
⬅️ احمد عبداﷲ حبش الحاسب ( وفات 827 ء)
⬅️ بن موسیٰ شاکر ( وفات 828 ء)
⬅️ عبدالمالک اصمعی ( وفات 828 ء)
⬅️ حکیم یحٰی منصور (وفات 829 ء)
⬅️ حجاج بن یوسف مطر ( وفات 829 ء)
⬅️ عطارد الکاتب ( وفات 829ء )
⬅️ سند بن علی ( وفات 838ء )
⬅️ علی ابن عیسیٰ اصطرلابی ( وفات 838ء )
⬅️ عباس ابن سعید الجوہری ( وفات 843ء )
⬅️ محمد بن موسیٰ الخوارزمی (وفات 846ء )
⬅️ خالد بن عبدالملک ( وفات 849ء )
⬅️ حکیم ابو نصر بن فارابی ( وفات 852ء )
⬅️ احمد بن محمد کثیر الفرغانی ( وفات 857ء )
⬅️ احمد بن موسیٰ شاکر ( 858 ء)
⬅️ محمد بن موسیٰ شاکر ( وفات 858 ء)
⬅️ الجواھری (وفات 860 ء)
⬅️ علی ابن سہل ابن طبری ( وفات 865 ء)
⬅️ حسن بن موسی شاکر (وفات 868 ء)
⬅️ یعقوب بن اسحاق الکندی (وفات 868 ء)
⬅️ عمرو بن بحر الجاحظ ( وفا
⬅️ بنو موسی (وفات 873 ء)
⬅️ ابن اسحاق (وفات 87 ء
_*🌍مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ میری زات زرا بے نشان جوائن کریں ایڈ ہ کے لی
دُنیا
*99 انو کھی اور دلچسپ باتیں*
1۔قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے
2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کی توقع اتنی ہی کم ہے۔
3۔ کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔
4۔انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔
5۔پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا دو گھنٹے سونا۔
6۔کسی بھی بحث کے بعد پچاسی فیصد لوگ ان تیزیوں اور اپنے تیز جملوں کو سوچتے ہیں جو انھوں نے اس بحث میں کہے ہوتے ہیں۔
7۔ A nut for a jar of tuna
ایسا جملہ ہے جس میں اسے دائیں سے پڑھ لیں یا بائیں سے، ایک ہی بات بن سکتی ہے صرف کچھ سپیس کو درست کرلیں تو۔
8۔ فلاسفی میں ایک لمحے کا مطلب ہوتا ہے نوے سیکنڈ
9۔سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے،
لہٰذا سردی والی کھانسی میں چاکلیٹ کھایا کریں
10۔جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیں آپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا۔
11۔کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتی وقت آپ کی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے، جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں،
12۔ عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں،
یا سمجھتے ہیں۔
13۔ سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں یہ پیغام آتا ہے کہ،
*کیا مَیں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟* مَیں بھی اکثر آپ کا یہ پیغام پڑھ کر چونک سا جاتا ہوں کہ معلوم نہیں کیا پوچھنا چاہتے ہیں۔😊
14۔ زمین کے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے
15۔ مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے
16۔ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا
17۔ مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا
18۔ گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں
19۔تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا
20۔ کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں
21۔ تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا
22۔ دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے
23۔ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا
24۔ دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں
25۔دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔
26۔ تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
27۔ الله تعالی نے سب سے پہلا دن ایتوار (اتوار) بنایا تھا۔( بائبل میں ایسا ہی لکھا ہے اور شائد قرآن اور حدیث اس بارے میں خاموش ہے، مجھے لگتا ہے جمعہ پہلا دن تھا۔ واللہ اعلم)
28-فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا
29۔تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے
30-دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی
31-آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔ جبکہ بعض ماہرین اس بات کو رد بھی کرتے ہیں۔کہ کبھی کبھار انجانے چہرے بھی خواب میں نظر آتے ہیں لیکن ہم ان کو نہ پہچاننے کی وجہ سے بھول جاتے ہیں۔ یہ ہی بات زیادہ قرین قیاس ہے۔
32۔ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ کیمسٹری
33۔دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے
34-وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے۔
35-فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا
36-دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا۔
37-ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں
38-اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
39-انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں۔ چھوٹی ہڈیاں مل کر بڑی ہڈیوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔
40-اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا
41۔ کوے کی بھی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔
42۔اٹھارہ مہینوں کے اندر دو چوہے تقریباً 1 اپنے ساتھی پیدا کر لیتے ہیں۔
43۔ انسانوں کے برعکس بھیڑ کے چار معدہ ہوتے ہیں اور ہر معدہ انہیں خوراک ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔
50۔ مینڈک کبھی بھی اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا، یہاں تک کہ سوتے ہوئے بھی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔
51۔ شارک کے جسم میں کوئی ایک بھی ہڈی نہیں ہوتی۔
52 ۔جیلی فش کے پاس دماغ نہیں ہوتا۔
53۔ پینگوئن اپنی زندگی کا آدھا حصہ پانی میں گزارتے ہیں اور آدھا زمین (خشکی) پر
54۔ گلہری پیدا ہوتے وقت اندھی ہوتی ہے۔
55۔ کموڈو، چھپکلی کی لمبی ترین قسم ہے۔ جس کی لمبائی تقریباً 3 میٹر تک ہوتی ہے۔
56۔کینگرو پیچھے کی جانب نہیں چل سکتے۔
57۔ دنیا میں سب سے بڑا انڈہ شارک دیتی ہے۔
58۔دنیا میں سب سے ذہین جانور ایک پرندہ ہے، جسے انگریزی میں گرے پیرٹ اور اردو میں خاکستری طوطا کہا جاتا ہے۔
59۔ دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل روزانہ اربوں انسانوں کو ان کی مطلوبہ معلومات اور ویب سائٹس ڈھونڈ کر دیتا ہے۔ یہ سرچ انجن اسقدر پیچیدہ اور بڑی مقدار میں ڈیٹا اور معلومات کو اربوں انسانوں تک پہنچاتا ہے کہ اس کی طاقت اور رفتار کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
60۔ پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔
61۔ گولڈ فش کو اگر کم لائٹ میں پکڑا جائے تو یہ اپنا رنگ کھودیتی ہے۔
62۔ جیلی فش کے سر کو Bell کہا جاتا ہے۔
63۔ ایک مرغی سال میں اوسطاً 228انڈے دیتی ہے۔
64۔ بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔
65۔ جھینگے کا خون بیرنگ ہوتا ہے لیکن جب یہ آکسیجن خارج کرتا ہے تو اسکا رنگ نیلا ہوجاتا ہے۔
66۔ بیل نیچے کے بجائے اوپر کی طرف زیادہ تیزی سے دوڑتے ہیں۔
67۔ ہاتھی کے دانتوں کو دنیا کے سب سے بڑے دانت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
68۔ دنیا کے سب سے چھوٹے لال بیگ کا سائز صرف 3 ملی میٹر ہے۔
69۔ شارک کے دانت ہر ہفتے گرتے ہیں۔
70۔ دریائی گھوڑا ایک ہی وقت میں دو مختلف سمت میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
71۔ برفانی ریچھ 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور ہوا میں 6فٹ کی بلندی تک چھلانگ لگاسکتا ہے۔
72۔ ایک ٹائیگر کی دم اس کے جسم کی کل لمبائی کی ایک تہائی تک بڑھ سکتی ہے۔
73۔ مچھلی کسی چیز کا ذائقہ چکھنے کیلئے اپنی دم اور پنکھ استعمال کرتی ہے۔
74۔ ڈریگن فلائی کی 6 ٹانگیں ہوتی ہیں لیکن وہ پھر بھی نہیں چل سکتی۔
75۔ ایسی سفید بلیاں جو نیلی آنکھوں والی ہوتی ہیں عام طور پر وہ بہری ہوتی ہیں۔
76۔ افریقی ہاتھیوں کے 4 دانت ہوتے ہیں۔
77۔ زرافہ جمائی نہیں لے سکتا۔
78۔ ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
79۔دنیا میں صرف ایک دن میں اوسطا 55ارب مشروبات استعمال کی جاتی ہیں
80۔ شاہد آفریدی نے جب تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا تو وہ بھارتی سٹار سچن ٹنڈولکر کا بیٹ استعمال کررہے تھے۔
81۔کیا آپ اللہ کی قدرت کے مظہر" انسانی جسم "کے متعلق یہ حیرت انگیز بات جانتے ہیں۔کہ انسانی جسم میں موجود خون کی نالیوں کی مجموعی لمبائی 60 ہزارمیل کے برابر ہے۔
82۔سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ ۔سام کا مطلب" تین" اور سانگ کا مطلب "ستارے "ہے۔ یعنی تین ستارے
83۔سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے
84۔دنیا میں بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لئے کرتے ہیں کہ پتہ چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں۔
85۔مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے
86۔ اب تک کا خطرناک ترین ہوائی حادثہ 1977 میں ہوا ۔اور اس حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔
87۔افریکی ہاتھی دنیا کا تیسرا سب سے وزنی جانور ہے۔۔ اس کا وزن 13000 کلو گرام تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
88 ۔ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے*
*89۔ نابینا افراد ہماری طرح خواب نہیں دیکھتے۔*
*90۔ مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔*
*91۔ الو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلکیں جھپکاتے ہیں۔*
*92۔کیا آپ بحیرہ مردار کے متعلق یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آپ اس سمندر میں گر بھی جائیں تو بھی آپ اس میں نہیں ڈوبیں گے۔*
*93۔ پاکستان کا "مکلی قبرستان، ٹھٹھہ " جو کے مسلمانوں کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔جہاں ایک ہی جگہ پر لاکھوں مسلمان دفن ہیں ۔یہ قبرستان 6 میل کے طویل ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔*
*94۔عدد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا نوٹ زمبابوے نے 2009 میں جاری کیا تھا جو کہ 100ٹریلین ڈالر یعنی100 کھرب زمبابوے ڈالرکا تھا۔*
*95۔ کیا آپ شیروں کے بارے یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ شیر کے بچے جب اپنے والدین کو کاٹتے ہیں تو وہ اکثر رونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔*
*96۔کیا آپ جانتے ہیں کہ قادوس نامی پرندہ اڑتتے اڑتے بھی سو جاتا ہے یا سو سکتا ہے۔*
*97۔بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا بھلے اسے چھے دن وہاں پڑا رہنے دو۔ وہ سانس نہیں لے گا لیکن زندہ رہے گا۔*
*98۔ایک روسی خاتون "مسٹرس وسیلائیو "کے ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دورانیے میں یعنی سنہ1725ء سے 1765ءکے عرصہ کے دوران 69 بچے پیدا ہوئے*
*99۔مراکش کے سلطان إسماعيل بن الشريف ابن النصر جس نے مراکش پر 1672ء سے 1727ء تک 55 سال حکومت کی تھی ۔ اس کے مختلف بیویوں اور باندیوں (کنیزوں) سے 525 بیٹے اور 342 بیٹیاں تھیں۔*
_*🌍مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ میری زات زرا بے نشان جوائن کریں ایڈ ہونے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
*💫اردو معلومات🔥*
1=سوال: "شاخ زعفران" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟
*الف) عجیب و غریب*👉👉
ب) ہنستا مسکراتا
ج) سرخ رو
د) مانوس و مرغوب
2=سوال: "پانی بھرنا" محاورہ ہے اس کا مفہوم ہے:
*الف) غلامی کرنا*👉👉
ب) کنویں میں سے پانی نکالنا
ج) پانی پلانا
د) مستقبل کی فکر کرنا
3=سوال: "آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا" عام ضرب المثل ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
*الف) لاوارث*👉👉
ب) بے دین
ج) بے خوف و خطر
د) بے باک
4=سوال: "جونپور کا قاضی" ضرب المثل ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
*الف) بے وقوف، احمق*👉👉
ب) عقل مند
ج) درست فیصلہ دینے والا
د) فیصلے کو لٹکانے والا
5=سوال: "میزان" کس کی تخلیق ہے؟
*الف) فیض احمد فیض*👉👉
ب) احمد فراز
ج) امجد اسلام امجد
د) ندیم قاسمی
6=سوال: "اندھا کباڑی" کس کی نظم ہے؟
*الف) ن م راشد*👉👉
ب) مجید امجد
ج) احمد ندیم قاسمی
د) مختار صدیقی
7=سوال: فیض احمد فیض کا پہلا مجموعہ کلام؟
*الف) نقش فریادی*👉👉
ب) سروادی سینا
ج) دست تہ سنگ
د) زنداں نامہ
8=سوال: حالی کا سال وصال؟
*الف) 1914ء*👉👉
ب) 1915ء
ج) 1913ء
د) دسمبر 1898ء
9=سوال: علامہ اقبال کی نظم "ساقی نامہ" کس ہیئت میں لکھی گئی؟
*الف) مثنوی*👉👉
ب) مسدس
ج) ترکیب بند
د) ترجیع بند
10= سوال: "جوئے معنی" باقر رضوی کی کتاب کا دیباچہ کس نے لکھا؟
*الف) ڈاکٹر محمد خالد*👉👉
ب) ڈاکٹر سید عبداللہ
ج) ڈاکٹر جمیل جالبی
د) وحید قریشی
_*🌍مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ میری زات زرا بے نشان جوائن کریں ایڈ ہونے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر
Q.1
سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
جواب: پاکی اور بڑھوتری کے ہیں۔
Q2
سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Q 3
سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Q4
سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Q5
سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q6
سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q7
سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Q8
سوال: چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Q9
سوال: عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Q10
سوال: ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ۳۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟
جواب: شامل کئے جائیں گے۔
Q 11
سوال: صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Q12
سوال: مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟
جواب: فرض نہیں ہے۔
Q13
سوال: استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟
جواب: زکوٰة ہے۔
Q14
سوال: زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟
جواب: قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔
Q15
سوال: پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟
جواب: واجب ہوگی۔
Q16
سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟
جواب: جب فروخت کردیا جاے اور رقم پر ایک سال گزر جاےتب زکوٰة فرض ہے .اگر پہلے سے صاحب نصاب ہےتو یہ رقم نصاب مین مل جاے گی
Q17
سوال: جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟
جواب: نہیں۔
Q18
سوال: اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ خریدا جائے توزکوۃ کس طرح ادا کی جائےگی؟
جواب: ان کی کل مالیت پر زکوٰة ہر سال واجب ہوگی۔
Q19
سوال: جو مکان کرایہ پر دیا ہے،اس کی زکوٰة کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس کے کرایہ پر جبکہ نصاب کو پہنچے تو زکوٰة واجب ہوگی۔
Q20
سوال: حج کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة ہے یا نہیں؟
جواب: زکوٰة واجب ہے۔
Q21
سوال: کسی کوہم زکوٰة د یں اور اس کو بتائیں نہیں تو زکوٰة اداہوجائے گی یانہیں؟
جواب: ادا ہوجائے گی۔
Q22
سوال: ملازم نے اضافی تنخواہ کا مطالبہ کیاتو مالک نے زکوٰة کی نیت سے اضافہ کردیا کیا اس کی زکوٰة ادا ہوئی یا نہیں؟
جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوئی۔
Q23
سوال: کیاانکم ٹیکس ادا کرنے سے زکوٰة ادا ہوجاتی ہے؟
جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوتی۔
Q24
سوال: اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة دے سکتےہیں یانہیں؟
جواب: نہیں۔
Q25
سوال: جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائزہےیا نہیں؟
جواب: نہیں۔
Q26
سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (ہاشمی حضرات) کو زکوٰة دے
سکتے ہیں یانہیں؟
جواب: نہیں۔
Q27
سوال: اپنے بھائی، بہن، چچا، بھتیجے، ماموں، بھانجے کو زکوٰة دینا جائز ہےیانہیں؟
جواب: جائز ہے اگر مستحق ہیں ۔
Q28
سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان یعنی: آلِ علی، آلِ عقیل، آلِ جعفر، آلِ عباس اور آلِ حارث بن عبدالمطلب، ان پانچ بزرگوں کی نسل سے ہو تواس کو زکوٰة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب: نہیں۔
Q29
سوال: اگرسید غریب اور ضرورت مند ہو تو ان کی خدمت کیسے کرنی چاہئے؟
جواب: زکوۃ وصدقات کےعلاوہ دُوسرے فنڈ سے۔
Q30
سوال: سادات کو زکوٰة کیوں نہیں دی جاتی؟
جواب: زکوٰة، لوگوں کے مال کا میل ہے۔
Q31
سوال: سیّد کی غیرسیّدبیوی جو زکوۃ کی مستحق ہو زکوٰة دی جاسکتی ہےیا نہیں؟
جواب: اس کو زکوٰة دے سکتے ہیں۔
Q32
سوال: مال دار بیوی کا غریب شوہربیوی کے علاوہ دوسروں سےزکوٰة لے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: لے سکتا ہے۔
Q33
سوال: غیرمسلم کو نفلی صدقہ دےسکتے ہیں،کیا وہ زکوٰة اور صدقۂ فطر کےبھی مستحق ہیں؟
جواب: نہیں۔
Q34
سوال: مدارسِ عربیہ میں زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: بہتر ہےبوجہ دین کی اشاعت کے
Q35
سوال: صاحبِ نصاب لوگ بھی خود کو مسکین ظاہر کرکے زکوۃ حاصل کرلیتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟
جواب: ان کو زکوٰة لینا حرام ہے۔
Q36
سوال: چندہ وصول کرنے والے کو زکوٰة سے مقرّرہ حصہ دینا جائزہےیانہیں؟
جواب: جائز نہیں۔
Q37
سوال: زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے، تو پیداوار اُٹھنے کے وقت اس پر کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں دینا واجب ہے؟
جواب: دسواں حصہ۔
Q38
سوال: اگر زمین کو خود سیراب کیا جاتا ہے تو اس کی پیداوار کاکتنا حصہ صدقہ کرنا واجب ہے؟
جواب: بیسواں حصہ۔
Q39
سوال: ایک ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کرکے دوسرے ملک بھیجا جائے تو زکوۃ کی ادائیگی کا اعتبار کس ملک کی کرنسی کا ہوگا؟
جواب: جس ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کی گئی۔
Q40
سوال: رہائشی گھر، جسم کے کپڑے ، گھر کے سامان ،سواری میں زکوۃ فرض ہے یانہیں؟
جواب: نہیں۔
_*🌍مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گر
ایمزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔
اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلومیٹر ہے.
یہ جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے
ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جسکا مطلب لڑاکو عورت ہے
زمین کی 20 فیصد آکسیجن صرف ایمزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں
دنیا کے 40 فیصد جانور ، چرند، پرند، حشرات الارض ایمزون میں پائے جاتے ہیں
یہاں 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں، انکی آبادی کا تخمینہ 45 لاکھ کے قریب بتایا گیا ہے۔ یہ لوگ اکیسیوں صدی میں بھی جنگلی سٹائل میں زندگی گذاررہے ہیں
اسکے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی نہیں پہنچ سکتی اور دن میں بھی رات کا سماں ہوتا ہے
یہاں ایسے زیریلے حشرات الارض بھی پائے جاتے ہیں کہ اگر کسی انسان کو کاٹ لیں تو وہ چند سیکنڈ میں مرجائے
ایمزون کا دریا پانی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے, اسکی لمبائ 7ہزار کلومیٹر ہے،
دریائے ایمزون میں مچھلیوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں
ایمزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جو ابھی تک بے نام ہیں
یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور طاقتور ہوتی ہیں کہ پرندوں تک کو دبوچ لیتی ہیں
یہاں پھلوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں
مہم جو اور ماہر حیاتیات ابھی تک اس جنگل کے محض 10 فیصد حصے تک ہی جاسکے ہیں
اگر آپ ایمزون کے گھنے جنگلات مین ہوں اور موسلا دھار بارش شرع ہوجائے تو تقریبا 12 منٹ تک آپ تک بارش کا پانی نہیں پہنچے گا.