Thursday, May 6, 2021

‎فن غزل ‏🌼(عمدہ معلومات) ‏



1غزل کس زبان کا لفظ ہے
1عربی👉👉
2 فارسی
3انگریزی

2 غزل کے تمام مصرعے وزن اور بحر میں ہوتے ہیں
1 دونوں
2 ایک👉👉
3 دو

3 دو کلموں کے حرکت و سکون میں برابر ہونے کو کیا کہتے ہیں
1مماثلت
2 بحر
3 وزن👉👉

4 مصرع کا معنی
1دروازے کا ایک پٹ👉👉
2 ٹکڑا
3 حصہ

5 دہ لفظ یا الفاظ کا وہ مجموعہ جو ہر شعر کے آخر میں دوہرایا جائے کیا کہلاتا ہے
1 قافیہ
2 ردیف👉👉
3 مقطع
6 ان حروف و حرکات کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں جو ہم آواز ہوتے ہیں 
1مطلع
2 ردیف
3 قافیہ👉👉

7غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں 
1مطلع👉👉
2 مقطع
3 بیت

8 غزل کے آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کیا کہتے ہیں 
1 مطلع
2 مقطع👉👉
3 فرد

9 غزل کے بہترین شعر کو کیا کہتے ہیں 
1 قطعہ
2 فرد
3  بیت الغزل👉👉

10 غزل و نظم کے قافیہ و ردیف کو کیا کہا جاتا ہے
1 زمین👉👉
2 آسمان
3 پانی
11 غزل میں کم از کم اشعار کی تعداد کتنی ہوتی ہے
1 تین
2 پانچ👉👉
3 سات

12 جدید اردو غزل کے عناصر اربع کون ہیں
1امیر خسرو۔ ولی دکنی۔میر تقی میر۔میر درد
2 غالب ۔اقبال۔فیض۔حالی
3 جگر۔اصغر۔فانی ۔حسرت👉👉

13 اردو میں غزل گوئی کا آغاز کس شاعری کے اثر سے ہوا
1 فارسی👉👉
2 عربی
3 انگریزی

14 اردو شاعری کا آغاز کہاں سے ہوا
1جنوبی ہند
2 شمالی ہند👉👉
3 مغربی ہند
15 اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر
1امیر خسرو
2 ولی دکنی
3 قلی قطب شاہ👉👉

16 اردو کا پہلا باقاعدہ غزل گو شاعر کسے کہتے ہیں 
1 ولی دکنی👉👉
2 امیر خسرو
3 مسعود سعد سلمان
17 امیر خسرو نے مسعود سعد سلمان کو کس کتاب میں پہلا شاعر قرار دیا ہے لیکن اس کا کلام موجود نہیں ہے
1ہشت بہشت
2 غرةالکمال👉👉
3 تحفتہ الصغر

18 غزل جتنی بدنام ہے اتنی ہی مجھے عزیز ہے کس کا قول ہے
1 آل احمد سرور
2 فراق گورکھپوری
3 رشید احمد صدیقی👉👉
19 غزل کافر صنف سخن ہے
کس کا قول ہے 
1 آل احمد سرور👉👉
2 رشید احمد صدیقی
3 فراق گورکھپوری
20 غزل اردو شاعری کی آبرو ہے کس کا قول ہے
1 آل احمد سرور
2 رشید احمد صدیقی👉👉
3 فراق گورکھپوری
21 غزل مختلف پھولوں کی مالا ہے
کس کا قول ہے
1حالء
2 شبلی نعمانی
3 فراق گورکھپوری👉👉
22 غزل شاعری نہیں عطر شاعری ہے
کس کا قول ہے
1 فراق گورکھپوری👉👉
2  رشید احمد صدیقی
3 حالی

23 غزل کا خمیر عشق و محبت ہے
 کس کا قول ہے
1 فراق
2 شبلی نعمانی👉👉
3 حالی
24 غزل شاعری نہیں تہزیب بھی ہے 
کس کا قول ہے
1فراق
2 شبلی نعمانی
3 رشید احمد صدیقی👉👉

25 غزل انتہاوں کا ایک سلسلہ ہے
کس کا قول ہے
1 فراق گورکھپوری👉👉
2شبلی نعمانی
3رشید احمد صدیقی

No comments:

Post a Comment